
نام:۔
عربی میں مشمش ، فارسی میں زرد آلو ، سندھی میں زرد الو اور اس کا پہا ڑی نام ہاڑی ہے۔جبکہ انگریزی میں خوبانی کو اپریکاٹ APRICOT کہتے ہیں۔
تعارف:۔
مشہور اور عام پھل ہے۔
رنگ:۔
زرد

ذائقہ :۔
شیریں

مزاج:۔
سرد و تر بدرجہ دوم ، مغز گرم و تر۔
مقدار خوراک:۔
پانچ عدد سے دس عدد تک ۔
مقام پیدائش:۔
افغانستان ، بلوچستان ، مغربی ہند، پاکستان۔
افعال و استعمال:۔
ملین ، مسکن ، تشنگی اور نافع امراض غلیا نیہ صفرا ہے۔ جملہ اعضاء کو قوت دیتا ہے۔ اس کا نقوع صفراوی اور خونی پتوں، سوزش معدہ اور بواسیر کے لئے نافع ہے۔ مادہ کو معتدل القوام کرتا ہے۔پیاس ، خون ، جوش خون کو تسکین کیتا ہے۔ صفرا کا مسہل ہے۔ مغش خوبانی مبہی اور بادام کی مانند لذیذ ہوتا ہے۔ درخت خوبانی کے پتے قاتل کرم شکم ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں