
نام:۔
عربی میں توت حُلُو ،فارسی میں شیریں اور انگریزی میں ملبری MULBERRY
تعارف:۔
مشہور عام پھل ہے۔
رنگ:۔
سفیدزردی مائل
ذائقہ :۔
شیریں
مزاج :۔
گرم 1، تر 2
مقدار خوراک:۔
تازہ توت 5تولہ سے10تولہ
مقام پیدائش:۔
کشمیر ،بنگال اور برما وغیرہ
افعال و استعمال:۔
مفتح ،مسدد، ملین ، طبع مرطب دماغ اور مقوی جگر و شش ہے۔ خون صالح پیدا کرتا ہے جگر کا مصلح۔ جسم جربہ کرتہ ہے۔ گردہ کی چربی کو بڑھا تاہے۔ اخلاط کی نضج میں انجیر کی مانند ہے لیکن خلط غالب کی طرم جلد بدل جاتا ہے۔ اس کو کھانے سے گھنٹہ قبل کھانے کی ہدایت کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں