
نام:۔
عربی میں سفر جل ، فارسی میں بہ اور انگریزی میں کاونس QUINCE
تعارف:۔
مشہور عام میوہ ہے۔ شیریں اور ترش دوقسم کا ہوتا ہے۔
رنگ:۔
زرد وسفید
ذائقہ:۔
شیریں چاشنی دار
مزاج:۔
سرد درجہ اول خشک درجہ دوم
افعال واستعمال:۔
ملطف، مفرح اور مقوی ہے۔روح حیوانی اور نفسانی کو فرحت دیتی ہے،معدہ ، جگر، دل اور دماغ کو قوت دیتی ہے۔ قابض ہے۔بشاب اور دودھ جاری کرتی ہے۔ خفقان حار، ضُعف قلب ، اسہال صفراوی ، جگر کی حرارت ، قے اور غثیان کو نسکین دینے کے لئے تنہایا مناسب ادویہ کے ہمراہ استعمال کرتے ہیں۔ بہی کا شربت ، رُب اور مُربا بنایا جاتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں