
نام:۔
ہندی میں لِچو اور انگریزی یں چن فروٹ CHIN FRUIT
تعارف:۔
مشہور پھل ہے لوکاٹ کے برابر ہوتاہے۔ اس کی گٹھلی بھی لوکاٹ کے مشابہ ہوتی ہے۔
رنگ:۔
بیرونی چھلکا سرخ گلابی ، مغز سفید
ذائقہ:۔
شیریں اور خوش مزہ
مزاج:۔
سرد و تر بدرجہ دوم
مقام پیدائش:۔
ڈیرہ دون (یو پی) وغیرہ
افعال و استعمال:۔
مفرح و مقوی قلب ہے۔ پیاس بجھا تا ہے۔ اس کا پانی نگال کر لمبے میعادی بخاروں میں دیا جاتا ہے۔ جزیرہ نما ملایا کے دیہات میں فتق ماتی (ہا ئیڈ روسیل) کی شکایت ہونے پر تخم لیچی کو پیس کر فوطوں پر موٹا لیپ کرتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں