نام:۔
فارسی میں رنگترہ ، ہندی میں نیرنگی ، بنگالی میں کملا نیبو اور انگریزی میں اورنج ORANGE
تعارف:۔
مشہور پھل ہے۔
رنگ:۔
سرخ زردی مائل
ذائقہ :۔
چاشنی دار شیریں
مزاج:۔
سرد
افعال و استعمال:۔
قاطع صفرا۔ مفرح اور مسکن تشنگی ہے۔ حرارت جسحانی کو فرو کرتا ہے۔دل کو تقویت بخشتا ہے۔ ہواکی سمیت کو دور کرتا ہے اس کا چھلکا جالی ہونے کے باعث ابٹنوں میں شامل کرتے ہیں چہرے کا داغ و سیا ہی کو دور کرتا ہے اور رنگ نکھارتا ہے۔ صفراوی مریضوں کے موافق ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں